threat alert

‏لاہور: پنجاب بھر کے کالجز کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کو ایک ہی مرکزی گیٹ سے داخلہ دینے، بیگز و گاڑیوں کی سخت چیکنگ اور میٹل ڈٹیکٹرز کے استعمال کی ہدایت دی۔تمام کالجز میں سی سی ٹی وی کیمرے، خاردار تاریں، فائر الارمز اور اضافی سیکیورٹی عملہ.