📢 نہم جماعت کے اساتذہ کے لیے بڑی خبر! ؟

؟ 📚 *PECTAA کی جانب سے Revised ALP جاری!*👇👇

*مورخہ: 7 نومبر 2025* پیکٹا (PECTAA) نے *جماعت نہم* کے لیے *نظر ثانی شدہ ALP (Accelerated Learning Program)* جاری کر دیا ہے۔

📌 جو اساتذہ جماعت نہم کو پڑھا رہے ہیں، ان کے لیے یہ ALP دیکھنا *انتہائی ضروری* ہے تاکہ نئی گائیڈ لائنز کے مطابق بچوں کی تیاری کروائی جا سکے۔

🔍 مکمل رہنمائی اور تدریسی مواد کو سمجھنے کے لیے فوراً ALP کا مطالعہ کریں!
https://drive.google.com/drive/folders/1d3Zxc-WJKZATZBzvpA_b5HZpX57287Od