Al-Razi Publications provides PCTB-aligned textbooks and resources, empowering teachers and students with high-quality, engaging, and timely educational solutions for 21st-century learning.
No products in the cart.
تمام بورڈز پنجاب (لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال) کے لیے قابلِ اطلاق
🗓 داخلے کی مدت:
🔹 سنگل فیس کے ساتھ: 4 نومبر تا 27 نومبر 2025
🔹 ڈبل فیس کے ساتھ: 28 نومبر تا 11 دسمبر 2025
🔹 ٹرپل فیس کے ساتھ: 12 دسمبر تا 24 دسمبر 2025
🧾 فیس تفصیل:
🔹 نہم ریگولر: 1110 روپے
🔹 دہم ریگولر (بغیر سپلی): 1910 + 800 (سند فیس) = 2710 روپے
🔹 دہم ریگولر (نہم میں سپلی):
– سائنس: 3510 روپے
– آرٹس: 3410 روپے
🔹 نہم پرائیویٹ:
– آرٹس: 2210 + 1910 = 4120 روپے
– سائنس: 2210 + 1960 = 4170 روپے
🔹 دہم پرائیویٹ (بغیر سپلی):
– آرٹس: 2710 روپے
– سائنس: 2810 روپے
🔹 دہم پرائیویٹ (نہم میں سپلی):
– آرٹس: 3510 روپے
– سائنس: 3610 روپے
📝 امتحانات کا آغاز: 3 مارچ 2026 (بروز منگل)
📌 نوٹ: جو طلباء دوبارہ نہم کا امتحان دینا چاہتے ہیں، وہ دوبارہ رجسٹریشن فیس بھی جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔
📢 مزید رہنمائی کے لیے متعلقہ اسکول یا بورڈ آفس سے رابطہ کریں۔
Al-Razi Publications provides PCTB-aligned textbooks and resources, empowering teachers and students with high-quality, engaging, and timely educational solutions for 21st-century learning.
Al-Razi Publications
All rights reserved 2025
Alright, so I snagged the a55gameapk and it’s not bad at all! Quick download and smooth gameplay. Give it a shot: a55gameapk